"شکنتلا دیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست صارف:امین)
سطر 1:
{{دیگر نام|انگریزی=Shakuntala Devi}}
'''شکنتلا دیوی''' {{دیگر نام|انگریزی=Shakuntala Devi}} کو انسانی کیلکولیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ریاضی کے انتہائی پیچیدہ سوالات بہت آسانی کے ساتھ حل کر لیتی تھی۔ اس کے علاوہ اسے علم نجوم پر بھی دسترس تھی۔1982ءمیں اس کی اس صلاحیت کی وجہ سے اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا۔ اس نے اپنی زندگی میں متعدد کتابیں لکھیں جن میں ناول بھی شامل ہیں۔ ان کی کتاب ’دی ورلڈ آف ہوموسیکسوئلز‘ (The Worlds of Homosexuals) کو بہت شہرت ملی۔ اس کتاب کو بھارت میں ہم جنس پرستی پر پہلی تصنیف قرار دیا جاتا ہے۔1977ء میں شکنتلا دیوی نے 201 اعداد پر مشتمل ایک نمبر کا 23واں روٹ صرف 50 سیکنڈ میں نکال کر Univac کمپیوٹر کو شکست دی جسے یہ روٹ نکالنے میں 62 سیکنڈ کا وقت لگا۔ انہیں کسی بھی طویل نمبر کا کیوبک روٹ نکالنے میں اتنا ہی وقت لگتا تھا جتنا کہ سوال پوچھنے میں۔ وہ 23اپریل 2013ء کو بنگلور، بھارت میں انتقال کرگئیں۔
{{Infobox person
|name=شکنتلا دیوی
|image=Shakuntala Devi (writer and mental calculator).jpg
|image_size=
|caption=
|other names=[[Human computer]]
|birth_date={{Birth date|df=yes|1929|11|4}}
|birth_place=[[بنگلور]]، [[Mysore State]], British India<!--Karnataka was established as a state in 1956-->
|death_date={{Death date and age|df=yes|2013|
4|21|1929|11|4}}
|death_place=[[بنگلور]]، [[کرناٹک]]، [[بھارت]]
|death_cause=
|nationality=[[بھارت]]n
|occupation=Social worker
}}
'''شکنتلا دیوی''' {{دیگر نام|انگریزی=Shakuntala Devi}} کو انسانی کیلکولیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ریاضی کے انتہائی پیچیدہ سوالات بہت آسانی کے ساتھ حل کر لیتی تھی۔ اس کے علاوہ اسے علم نجوم پر بھی دسترس تھی۔1982ءمیں اس کی اس صلاحیت کی وجہ سے اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا۔ اس نے اپنی زندگی میں متعدد کتابیں لکھیں جن میں ناول بھی شامل ہیں۔ ان کی کتاب ’دی ورلڈ آف ہوموسیکسوئلز‘ (The Worlds of Homosexuals) کو بہت شہرت ملی۔ اس کتاب کو بھارت میں ہم جنس پرستی پر پہلی تصنیف قرار دیا جاتا ہے۔1977ء میں شکنتلا دیوی نے 201 اعداد پر مشتمل ایک نمبر کا 23واں روٹ صرف 50 سیکنڈ میں نکال کر Univac کمپیوٹر کو شکست دی جسے یہ روٹ نکالنے میں 62 سیکنڈ کا وقت لگا۔ انہیں کسی بھی طویل نمبر کا کیوبک روٹ نکالنے میں اتنا ہی وقت لگتا تھا جتنا کہ سوال پوچھنے میں۔ وہ 23اپریل 2013ء کو بنگلور، بھارت میں انتقال کرگئیں۔
== مزید دیکھیے ==
*