"قہوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 14:
 
 
کہا جا تا ہے کہ خالد نام کا ایک [[عرب]] [[ایتھوپیا]] کے علاقہ کافہ میں ایک روز بکریاں چرا رہا تھا۔ اس نے محسوس کیا کہ اس کے جا نور ایک خاص قسم کی بوٹی کھانے کے بعد چاق و چوبند ہو گئے تھے۔ چنانچہ اس نے اس درخت کی بیریوں کو پانی میں ابال کر دنیا کی پہلی کافی تیار کی۔ ایتھوپیا سے یہ کافی بین [[یمن]] پہنچے جہاں صوفی ازم سے وابستہ لوگ ساری ساری رات '''[[اللہ]]''' کا ذکر کرنے اور عبادت کر نے کے لئےلیے اس کو پیتے تھے۔ پندرھویں صدی میں کافی [[مکہ معظمہ]] پہنچی، وہاں سے [[ترکی]] جہاں سے یہ 1645 میں [[وینس]] ([[اٹلی]]) پہنچی۔ 1650 میں یہ [[انگلینڈ]] لائی گئی۔ لانے والا ایک ترک پاسکوا روزی (Pasqua Rosee) تھا جس نے لندن سٹریٹ پر سب سے پہلی کافی شاپ کھولی۔ [[عربی]] کا لفظ قہوہ ترکی میں قہوے بن گیا جو اطالین میں کافے اور انگلش میں کافی بن گیا۔
 
[[زمرہ:الکحل سے پاک مشروبات]]
[[زمرہ:عرب ثقافت]]