"ملکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
[[زمرہ:ضلع منڈی بہاؤالدین]]جو دریاے جہلم کے مغربی کنارے آبادہے۔شہرکی کل شہری آبادی تقریباً تینتالیس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔شہر کے ایک طرف نہر لوئر جہلم جبکہ دوسری طرف دریاے جہلم بہتا ہے جس سے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ملکوال کو 1992 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔
ملکوال کی زمین نہایت زرخیز ہے ہر سو ہریالی پھیلی ہوئی ہے جو دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے
 
میانہ گوندل ،رُکن ،ہیڈ فقیریاں،بارموسیٰ گوجرہ اور بوسال مشہور دیہات اور قصبہ جات ہیں
جب کہ یہاں پہ بسنے والوں کی اکثریت گوندل خاندان سے تعلق رکھتے ہیں