"سید علی ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: درستی املا ← پزیر، علما، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں
(←شادی) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م (خودکار: درستی املا ← پزیر، علما، ہو گئے؛ تزئینی تبدیلیاں) |
||
یہ سلسلہ کبرویہ نسل در نسل جنا ب شیخ جمال الدین کبریٰ سے چلا آ رہا ہے۔
تکمیل علوم کے بعد روحانی فیوض و برکات کے حصول کے لیے آپ پانی پت میں شاہ شرف الدین قلند ر کے مزار پر حاضرہوئے ،اور فیض باطنی سے شرف الدین قلندرنے آپ کو نواز ا ۔
== شادی ==
علاقه یوسف زئ کے ایک بڑے خان نے جس کا نام ملک دولت ملی زئ تھا اور قبیله بارکشازئ سے تعلق رکھتاتھا, آپ کو اپنی همشیره بی بی مریم حباله عقد میں دے دی, اور آپ اس علاقه میں مستقل سکونت پزیر هوئے اور الله تعالی نے آپ کو اولاد دی. <ref> تذکره علما و مشائخ سرحد جلد اول صفحه نمبر 10,مصنف: محمد امیر شاه قادری, ناشر: عظیم پبلشنگ هاؤس, خیبر بازار پشاور </ref>
== بونیر میں قیام ==
آپ مقام بونیر میں مستقل قیام
== اولاد و خلفاء ==
== ملفوظات ==
* ”اپنے ایمان اور بہت سے لوگوں کے ایمان کو زوال سے بچاؤ“۔
* ”عام مسلمانوں کو سیدھا سادا دین بتاؤ کیونکہ آج کل لوگ علم پر گھمنڈ کرتے ہوئے گمراہ ہو رہے ہیں۔ طریقت کی حقیقت سے آگاہ نہیں۔ اس لیے مختلف نظریات کے شکار ہوجاتے ہیں“۔
* ”میرے دوست اور مرید وہ ہیں جو مجھ سے روحانی فائدہ حاصل کرتے اور میرے احوال پر نظر رکھتے ہیں“۔
|