"سعید بن عبد اللہ حنفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
{{خانہ معلومات اصحاب ائمہ(ع)
| عنوان =سعید بن عبد اللہ حنفی
| تصویر =آرامگاه شهدای کربلا2.jpg
| اندازہ تصویر =
|توضیح تصویر =
| نام =سعید بن عبد اللہ حنفی
| لقب =
| نسب =بنی حنفیہ
| مشہور اقارب =
| تاریخ پیدائش =
| محل پیدائش =
| محل زندگی =[[کوفہ]]
| تاریخ وفات/شہادت =10 محرم الحرام سن 61 ہجری،
| محل وفات/شہادت =[[کربلا]]
| کیفیت وفات/شہادت =واقعہ کربلاء میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہید ہوا
| مدفن =کربلا(گنج شہدا)
| اصحاب =[[امام حسین(ع)]]
| سماجی خدمات =امام حسین(ع) اور کوفہ والوں کے درمیان خطوط کا تبادلہ
| مشایخ =
| شاگرد =
| قلمی آثار =
| مذہب =[[شیعہ]]
}}
'''سعید بن عبد اللہ حنفی''' [[امام حسین]] کے اصحاب میں سے تھے اور [[عاشورہ]] کے دن نماز ظہر کے وقت [[زہیر بن قین]] کے ساتھ [[امام حسین]] کی نماز پڑھتے وقت حفاظت کرتے رہے اور تیر اپنے جسم کے اوپر روکتے رہے اور امام کے نماز ختم کرنے کے بعد تیروں کے زخموں کی وجہ سے شہید ہو گئے ۔