"اربعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
* [[برسی]] موت کا پہلا سال ختم ہونے پر پہلی برسی اور ہر سال کے بعد برسی منائی جاتی ہے۔
=== دیگر معانی ===
* [[اربعین (صنف کتاب حدیث)|اربعین]] کا مطلب، چالیس [[احادیث]] کا مجموعہ ہے۔ بہت سے شیعہ و سنی مصنفین نے ایسی اربعین تصنیف کی ہیں، لیکن اہل سنت میں سب سے زیادہ [[امام نووی]] کی کتاب اربعین نووی مشہور ہوئی۔ اور اہل تشیع میں سب سے مشہور [[بہاء الدین عاملی|شیخ بہائی]] کی کتاب [[اربعین بہائی (کتاب)|اربعین بہائی]] ہے۔ ان دونوں کتب میں موجود احادیث اسلام کے ہر پہلو پر مختصر نظردوڑاتی ہیں۔
* کسی کام کو متواتر یا مسلسل چالیس دن انجام دینے کو بھی اربعین یا [[چلہ]] کاٹنا کہتے ہیں۔ اسی طرح بچے کی ولادت کے بعد چالیس دن تک عورت اور بچے کا اربعین یا چلہ ہوتا ہے۔
* [[مصر]] کے صوبے سویس کے ایک شہر کا نام ہے۔