"بروڈ پیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← 9، 4، 3، 5، 6، 2، 7، 8، لیے، 1، 0؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 20:
}}
 
'''بروڈ پیک''' (Broad Peak) [[دُنیا|دنیا]] کی 12ویں اور [[پاکستان]] کی چوتھی سب سے اونچي چوٹی ہے۔ یہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے سلسلہ میں [[پاکستان]] اور [[چین]] کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8047[[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 26400 [[فٹ]] ہے۔ اسے سب سے پہلے 9 [[جون]] 1957 کو ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا۔
 
یہ [[کے ٹو]] سے 8 [[الف پیما|کلومیٹر]] کے فاصلے پر ہے۔ اس کی چوٹی قریبا ½1 [[الف پیما|کلومیٹر]] لمبی ہے۔ اس لیے اس کا نام بروڈ پیک ہے۔ مقامی نام فائے چان کنگری یا پھلچن کنگری ہے۔ (لیکن یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی)
پاکستان کی چوتھی اور دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی کا نام براڈ پیک ہے۔ یہ سطح سمندر سے آٹھ ہزار اکاون یا اننچاس میٹر یعنی چھبیس ہزار چار سو چودہ فٹ کی بلندی پر پاک چین بارڈر کے قریب گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ یہ بھی گاشر برم کی برفانی چمکتی ہوئی دیوار کا حصہ ہے اور اس سلسلے کی چوٹیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کے 2 اور گاشر برم ۴4 کے درمیان موجود ہے۔ اس کی چوٹی کی لمبائی چوڑائی کی وجہ سے اسے براڈ پیک کہا جاتا ہے۔ اسے بھی تھامس منٹگمری نے ہندوستان کے پیمائشی سروے کے دوران ۱۸۵۶1856 میں دریافت کیا تھا۔
 
براڈ پیک کو پہلی بار ۱۹۵۷1957 میں آسٹرین کوہ پیما ٹیم نے سر کیا تھا، ان میں نانگا پربت کو پہلی دفعہ سر کرنے والے کوہ پیما ہرمن بوہل بھی شامل تھے۔ جب کہ سردی کے سخت موسم میں براڈ پیک کی دیڑھ سے دو کلومیٹر لمبی اور ناہموار چوٹی کو ۲۰۱۳2013 میں پولش ٹیم نے پہلی دفعہ سر کیا۔ ایڈم بلچکی بھی اس ٹیم میں شامل تھے۔ ایڈم بلچکی ایک سال پہلے گاشربرم 1 کو سردیوں میں سر کرنے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔ کے ٹو سے محض آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر موجود براڈ پیک کو سر کرنا کوہ پیما نسبتاً آسان سمجھتے ہیں تاہم برفانی طوفان اور تودے ان کی راہ میں رکاوٹ بنتے رہتے ہیں۔ حسن سد پارہ ۲۰۰۷2007 اور کریم حیات ۲۰۱۴2014 میں براڈ پیک کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا چکے ہیں۔ ۲۰۱۶براڈ2016براڈ پیک کی بلندی تک پہنچنے کے لئےلیے زیادہ تر مغربی ڈھلوانیں استعمال کی جاتی ہیں۔ میں پہلی بار ایک فرانسیسی پیراگلائیڈر نے براڈ پیک پر پیراگلائیڈنگ کرکے ریکارڈ قائم کیا۔ یہ پاکستان کے لئےلیے کسی اعزاز سے کم نہیں کہ پیرا گلائیڈنگ کی تاریخ میں پہلی بار آٹھ ہزار میٹر سے بلند جس چوٹی پر پرواز کی گئی وہ براڈ پیک ہے۔
 
== بیرونی روابط ==