"سجاد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 8:
'''سجاد علی''' ایک معروف پاکستانی گلوکار ہیں۔ وہ 24 اگست 1966 کو [[لاہور]] میں پیدا ہوئے اور کراچی کے نیشنل آرٹس کالج سے تعلیم حاصل کی، اداکاری اور ہدایتکاری کے میدان میں صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے سجاد علی نے اپنے چچا تصدق حسین سے کلاسیکی موسیقی کی تربیت حاصل کی۔
 
سجاد نے پاکستان ٹیلی ویژن کے بچوں کے لئےلیے موسیقی کے پروگرام میں حصہ لیا اور چودہ برس کی عمر میں کلاسیکی موسیقی کے پروگرام راگ رنگ میں پرفارم کیا، انیس سو ترانوے میں سجاد علی کے گانے “بے بی آ ” نے موسیقی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔
 
سجاد علی کے کئی سپرہٹ گانے اور البم شائقین کے پسندیدہ ہیں۔ جن میں “چیف صاب” ، “ابھی موڈ نہیں” ، “سوہنی لگ دی” شامل ہیں۔
سجاد علی نے فلموں میں اداکاری اور ہدایتکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ “لو لیٹر” ، “منڈا تیرا دیوانہ” ، “ایک اور لو سٹوری” میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
 
سجاد علی کی البمز بابیا، چیف صاب اور سوہنی لگدی کی مقبولیت آج بھی کم نہیں ہوئی، سجاد علی کا آخری البم دو ہزار آٹھ میں ریلیز ہوا۔سجاد علی نے ہلکے انداز میں گا کر غزل گائیکی کو بھی نیا رنگ دیا۔ فلم بول کے لئےلیے گائے گانے، دن پریشان ہے کو بہت پسند کیا گیا
 
== ستارۂ امتیاز ==
 
23 مارچ 2019 ء کو [[حکومت پاکستان]] نے بہتر گلوکاری کے صلے میں ستارہ امتیاز سے نوازا،
سطر 37:
سجاد علی کے اور بھی کافی مقبول گانے سنے جاتے ہیں۔سجاد علی نے پاکستان اور بھارت کے مقابلہ موسیقی پروگرام Sur kshetra میں بطور جج بھی فرائض سر انجام دیے۔ آپ بڑے غلام علی، مہدی حسن اور استاد غلام علی سے بہت لگاو رکھتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<br />{{نامکمل}}