"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''رابن ہُڈ''' [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لوک کہانیاں|لوک کہانیوں]] میں انگلستان کے شیرووڈ جنگل کا ایک بہادر [[ڈاکو]] تھا جو تقریباً 1290 میں پیدا ہوا۔ ایک بہت اچھا ماہر تیر انداز اور تلوارباز۔ وہ اور اس کے ساتھی امیروں کو لوٹنے اور غریبوں کو دینے کے لئے مشہور تھے۔ روایتی طور پر رابن ہڈ اور اس کے ساتھی لنکن سبز کپڑوں میں ملبوس ہوتے تھے۔
 
رابن ہڈ [[قرون وسطی]] کی مشہور لوک شخصیت بن گئے، جدید ادب، فلم اور [[ٹیلی ویژن]] کے ذریعے ان کی شہرت ابھی تک جاری ہے۔ مختلف ذرائع کے مطابق رابن ہڈ ایک عام شہری تھا، لیکن نوٹنگھم کے بدمعاش شیرف نے اس کی زمین زبردستی چھین لی ا س ظلم کی وجہ سے وہ ڈاکو بنا۔