"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Robin Hood.jpg|framepx|thumb|left|رابن ہڈ]]
[[تصویر:Robin shoots with sir Guy by Louis Rhead 1912.png|framepx|thumb|left|رابن ہڈ سر گاۓگائی کے ساتھ تیر انرازی کرتے ہوے ]]
'''رابن ہُڈ''' [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لوک کہانیاں|لوک کہانیوں]] میں شیرووڈ جنگل کا ایک بہادر [[ڈاکو]] تھا جو تقریباً 1290 میں پیدا ہوا۔ ایک بہت اچھا ماہر تیر انداز اور تلوارباز۔ وہ اور اس کے ساتھی امیروں کو لوٹنے اور غریبوں کو دینے کے لئے مشہور تھے۔ روایتی طور پر رابن ہڈ اور اس کے ساتھی لنکن سبز کپڑوں میں ملبوس ہوتے تھے۔
 
سطر 9 ⟵ 11:
 
مقبول ثقافت میں رابن ہڈ کو عام طور پر بارہویں صدی کے بادشاہ [[رچرڈ شیر دل]] کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ رابن نے رچرڈ کےبھائی جس کا نام جان تھا کی ناانصافیوں سے تنگ آکر اسکی حکم عدولی شروع کر دی تھی کیونکہ اس دوران رچرڈ [[تیسری صلیبی جنگ]] میں شریک تھا تو جان نے [[انگلستان]] کی قیادت کا دعوی کر دیا تھا. یہ نظریہ سولہویں صدی میں کچھ مقبول ضرور ہوا لیکن اسے بہت کم علماء کرام کی حمایت حاصل ہوئی تھی. ابتدائی گیتوں میں بھی اس داستان کی حمایت نہیں کی گئی ہے.
<gallery>
تصویر:Robin Hood.jpg|رابن ہڈ
تصویر:Robin shoots with sir Guy by Louis Rhead 1912.png|رابن ہڈ سر گاۓ کے ساتھ تیر انرازی کرتے ہوے
</gallery>
 
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]