"ڈہلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← لیے، زیادہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:DahliaDahlstarSunsetPink.jpg|تصغیر|بائیں|ڈہلیا کا پھول]]
'''ڈہلیا''' ( Dahlia pinata)، کئی [[رنگ]]وں،نمونوں اور خوبصورت [[پھول]]وں والے سدا بہار جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ اس میں پھول دسمبر سے لے کر [[اگست]] تک کھلتے رہتے ہیں اور ایک پھول کئی [[دن]] کھلا رہتا ہے۔
 
اس [[پھول]] کا اصل وطن [[میکسیکو]] ہے۔ ہسپانوی مہم جوؤں نے 15 ویں صدی ميں اسے میکسیکو کے پہاڑی علاقوں میں دیکھا۔ [[میکسیکو]] کا یہ قومی پھول ہے۔ 1872 میں ایک پودا میکسیکو سے [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]] پہنچا اس پودے سے ہی اس کی باقی اقسام بنائی گئیں۔ انگریز اسے برصغیر لے آئے۔ پاکستان میں اس کی کئی اقسام موجود ہیں۔مگر ذیادہزیادہ تر لوگ انڈین ڈہلیا اور پاکستانی ڈہلیا کو استعمال کرتے ہیں۔انڈین ڈہلیا کا پھول جسامت میں پاکستانی ڈہلیا سے بڑا ہوتا ہے۔پاکستانی ڈہلیا جسامت میں چھوٹا پر چمکدار رنگت کا حامل ہوتا ہے۔اسی لئےلیے یہ انڈیا میں بھی بہت مقبول ہے۔
 
اس پودے کا نام ڈہلیا 18 ویں صدی کے سویڈش ماہر نباتات اینڈرز ڈاہل کے نام پر رکھا گیا۔