"کسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م کسان
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Nepali farmer.jpg|تصغیر|ایک نیپالی کسان]]
 
'''کسان'''،
'''کسان'''، [[کاشتکار]] یا [[مزارع]] وہ شحض یا اشخاص جن کا پیشہ کھیتوں میں فصلیں اگانا ہے۔
ہر وہ شخص جو مٹی کو سونا بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
{{نامکمل|}}
جو بنجر زمین کو اپنی محنت سے سرسبز میں بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
 
کسان کہلاتا ہے
[[زمرہ:پیشے]]
ایک کسان کی زندگی بہت گھٹن اور بیش بہا مسائل میں گھری ثابت ہوئی ہے
[[زمرہ:کسان]]
کیونکہ وہ صبح سویرے آذان کے وقت اٹھتا ہے اور سورج ڈھلنے تک اپنی فصل کی پرورش کرنے میں لگا رہتا ہے
وہ اپنی فصل کو ہمیشہ بہتر سے بہتر رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔اس پوری دنیا میں کسان کا بڑا اہم کردار ہے
گندم سے لے کر دال تک کسان کی مرہون منت ہے
جس ملک کی خوشحالی کا اندازہ لگانا ہو تو آپ اس ملک کی زراعت کو دیکھیں یا اس ملک کے کسان کو دیکھیں
اگر اس ملک کا کسان خوشحال ہے تو سمجھیں وہ سارا ملک خوشحال ہے
بعض اوقات کسان کو اپنی فصلوں سے نقصانات بھی اٹھانے پڑتے ہیں اور بعض اوقات بھاری نفہ بھی ملتا ہے
مگر وہ ہمیشہ اپنی محنت جاری رکھتا ہے