"تصدق حسین خالد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
== عملی زندگی ==
وہ [[پنجاب]] کے مختلف اضلاع میں بطور [[ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر]] متعین رہنے کے بعد 1935ء میں قبل از وقت [[پنشن]] پاکر اعلی تعلیم کے لیے [[انگلستان]] چلے گئے اور [[لندن یونیورسٹی]] سے بی۔[[بی اے آنرز]] اور پی۔[[پی ایچ۔ایچ ڈی]] کے امتحانات پاس کیے۔ 1945ء میں وہ [[بیرسٹر]] کی حیثیت سے واپس آ گئے اور [[لاہور ہائی کورٹ]] میں پریکٹس شروع کی۔
 
== شاعری ==
ان کے ابتدائی کلام میں [[غالب]] اور [[اقبال]] کا رنگ غالب ہے۔ پھر کئی نئے اسلوب اختیار کیے۔ ان کا شمار آزاد اردو نظم کے بانیوں میں ہوتا ہے۔