"بلوچستان میں ریڈیو سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
 
== بلوچی پروگراموں کا سلسلہ ==
اگرچہ [[بلوچستان]] میں سب سے پہلا ریڈیو اسٹیشن 1956 میں قائم ہوا تاہم ریڈیو پاکستان کراچی سے [[بلوچی]] پروگرامز پیش کرنے کا سلسلہ اس سے بہت پہلے کا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق [[بلوچستان]] کی نامور علمی و ادبی شخصیت مولانا [[خیر محمد ندوی]] نے “بلوچ“[[بلوچ ایجوکیشنل سوسائٹی]] ” کے توسط سے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ [[کراچی]] میں بلوچوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے، لہٰذا ان کے لیے [[ریڈیو پاکستان]] میں [[بلوچی زبان]] میں پروگراموں کا وقت مختص کیا جائے، چنانچہ ان کی کوششوں سے [[25 دسمبر]] 1949ء کو [[ریڈیو پاکستان]] سے پہلی مرتبہ بلوچی پروگراموں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اور وہ [[خیر محمد ندوی]] صاحب ہی اس پروگرام کے انچارج متعین ہوئے۔
1955ء کو ایک وفد کے ہمراہ انہوں نے وفاقی وزیر اطلاعات [[پیر علی محمد راشدی]] سے مطالبہ کیا کہ بلوچی زبان کا مرکزی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ ہے، لہٰذا وہاں سے بھی بلوچی پروگرام شروع کیے جائیں، یہ مطالبہ بھی منظور ہوا۔
اور یوں [[ریڈیو پاکستان کوئٹہ]] سے اردو کے علاوہ تین مقامی زبانوں [[بلوچی]] ،براہوی،[[براہوی]] اورپشتواور[[پشتو]] میں بھی ہمیشہ سے معلوماتی اور تفریحی معیاری پروگرامز پیش کیے جاتے رہے ہیں ۔ [[کوئٹہ]] [[ریڈیو سٹیشن]] سے ذرائع ابلاغ کے پروگرامز میں ہمیشہ بہت ہی قابل شخصیات نے شرکت کی۔جن میں [[عطا شاد]] ، پروفیسر [[مجتبی حسین]] ،پروفیسر [[کرار حسین]] وغیرہ شامل ہیں ۔
 
== پی ٹی وی کوئٹہ مرکز ==
پاکستان میں ٹیلی ویژن کا آغاز 26 نومبر 1964ء کو لاہور کے اسٹیشن سے ہوا۔ جبکہ 26 نومبر 1967 کو کوئٹہ ٹی وی اسٹیشن کے لیے کام کا آغاز ہوا۔