"الفریڈ گلیوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پروفیسر '''الفریڈ گلیوم''' ([[8 نومبر]] [[1888ء]]تا [[30 نومبر]] [[1965ء]]) ایک [[برطانوی]] [[ماہر عربی]]، اسلامیات کا عالم اور عبرانی بائبل /[[عہد نامہ قدیم]] کا عالم تھا۔<ref name="times">{{cite news |title= Professor Alfred Guillaume: Arabic and Islamic Scholar |work=[[The Times]] |publisher=The Times Digital Archive |page=16 |date=3 December 1965}}</ref>
==زندگی ==
گلیوم [[ایڈمنٹن]] مڈل سیکس میں پیدا ہوئے۔انہوں نے [[واڈھم کالج]] آکسفورڈ سے علومِ [[الٰہیات]] اورمشرقی زبانوں کے بعد عربی سیکھی۔ [[پہلی عالمی جنگ]] میں انہوں نے فرانس میں اور پھر قاہرہ میں عرب بیورو میں خدمات انجام دیں۔<ref name="times">{{cite news |title= Professor Alfred Guillaume: Arabic and Islamic Scholar |work=[[The Times]] |publisher=The Times Digital Archive |page=16 |date=3 December 1965}}</ref> گلیوم ایک عیسائی تھا اور بعد میں پادری بن گیا۔ وہ [[لندن یونیورسٹی]] کے [[علومِ شرقیہ اور افریقی مطالعاتی سکول]] میں (مشرقِ قریب اور مشرقِ وسطیٰ کا) عربی کا پروفیسر اور رئیس شعبہ بن گیا۔ بعد میں وہ [[پرنسٹن یونیورسٹی]] [[نیو جرسی]] میں عربی کا وزٹنگ پروفیسر بھی رہا۔ وہ 1920ء تا 1930ء تک ڈرہم یونیورسٹی میں [[عبرانی]] کا پروفیسر رہا۔<ref name="times">{{cite news |title= Professor Alfred Guillaume: Arabic and Islamic Scholar |work=[[The Times]] |publisher=The Times Digital Archive |page=16 |date=3 December 1965}}</ref>