"رانی پور، سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 57:
رانی پور شوگر ملز، کے علاعہ کاٹن فیکٹری بھی موجود ہے، یہا‌ں آباد اقوام میںشاہانی، ملاح، جونیجو، بھگیو، چاکرانی،چنا، پل قابل ذکر ہیں، سچل سرمست کا مزار بزدیک ہی درازا میں ہے اولیاء درگاہ شریف (پیران پیر دستگیر) بھی مرجع خلائق ہے، یہاں امام بارگاہ بھی ہے یہاں سالانہ 22 صفر کو مجلس ہوتی ہے، 122 فٹ لمبا اور 8انچ چوڑے پائپ والا علم بھی برآمد ہوتا ہے
رانی پور شہر کو ٹاؤن کمیٹی کادرجہ حاصل ہے جس کی آبادی، 1981ء میں 8,600، 1998ء میں 19,053 اور 2017ء میں 33,587 نفوس پر مشتل تھی،
رانی پور کا علاقہ [[تعلقہ سوبوصوبھو دیرو]] میں شامل ہے، خیر پور شہر سے 50 کلو میٹر کی دوری پر ہے، سطح سمندر سے 45 فٹ بلند ہے،
رانی پور درگاہ دستگیر کے سجادہ نشین اور [[پیر آف رانی پور]] پیر سید [[غلام غوث شاہ]] طویل علالت کے بعد 9 نومبر 2019ء کو جہان فانی سے کوچ کرگئے،