"سید کامل قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 46:
حضرت سید شاہ فتح الجبار قادری رحمت اللہ علیہ المعروف نانا جان سرکار مزار احاطہ شیر شاہ بابا ڈھیسرگڑھ بردوان مغربی بنگال ھندوستان
 
حضرت سید شاہ فتح الجبار قادری رحمت اللہ علیہ ( وصال پانچ ربیع الاول ولادت 1896 وصال 1967 )نے اپنے جد امجد سید شاہ فیروز القادری رحمت اللہ علیہ داماد تاج الھند سید نا پاک محمد قادری ،رزاقی ، بغدادی، گیلانی، حسنی ،امجھر شریف، گیا، بہار، ہندوستان کے آبائی سلسلہ نقشبندیہ محمدیہ میں بعیت اور خلافت حاصل کی اور امجھر شریف ،گیا ،بہار ،ہندوستان سے سلسلہ عالیہ قادریہ ،سلاسل چشتیہ ، مداریہ ،سھروردیہ اور حضرت منعم پاکباز رحمت اللہ علیہ سے قادریہ سھروردیہ منعمیہ اور نقشبندیہ ابوالعلایہ منعمیہ میں بھی اجازت بعیت و خلافت رکھتے تھے۔
حضرت سید شاہ فتح الجبار قادری رحمت اللہ علیہ المعروف نانا جان سرکار کے سجادہ نشین