"اقبال منزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
'''اقبال منزل''' {{دیگر نام|انگریزی=Iqbal Manzil}} [[بیسویں صدی]] کے ایک معروف [[شاعر]]، [[مصنف]]، [[قانوندان|قانون دان]]، [[سیاست دان|سیاستدان]]، [[تصوف|مسلم صوفی]] اور [[تحریک پاکستان]] کی اہم ترین شخصیت علامہ [[محمد اقبال]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ [[پاکستان]] کے [[پاکستان کے صوبہ جات|صوبہ]] [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے [[شہر]] [[سیالکوٹ]] میں واقع ہے۔ <ref>[http://www.dawn.com/2007/11/09/nat26.htm Iqbal Manzil renovated - Dawn Pakistan]</ref>
 
انیسویں صدی کے اوائل میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے بزرگ کشمیر سے [[سیالکوٹ]] کے [[محلہ کھٹیکاں]] میں آکر آباد ہوئے۔ علامہ محمد اقبال کے پردادا [[شیخ جمال الدین]] اپنے چار بیٹے [[شیخ عبدالرحمن]] ، [[شیخ محمد رمضان]] ، [[شیخ محمد رفیق]] اور [[شیخ عبداللہ]] سیالکوٹ آئے تھے۔ [[شیخ محمد رفیق]] اور [[شیخ عبداللہ]] نے فروری1861ء میں [[کشمیری محلہ]] میں تین کمروں پر مشتمل ایک چھوٹا سےامکان خریدا جسے اب "[[اقبال منزل]] "کہا جاتا ہے ۔گھرچھوٹا پڑنے پر بعد ازاں شیخ عبداللہ [[تحصیل سمبڑیال]] کے قصبہ [[جیٹھی]] کے]] ہجرت کر گئے۔ کہا جاتا ہے کہ علامہ محمد اقبال کی والدہ ماجدہ [[امام بی بی]] بھی شیخ عبداللہ کی اولاد میں سے تھیں۔ 1892ء میں [[علامہ اقبال]] کے والد [[شیخ نور محمد]] نے ملحقہ دو کمروں پر مشتمل دو منزلہ گھر خرید کر اس میں شامل کر لیا۔ تین سال بعد مارچ 1895ء میں مکان کے سامنے والی دو دوکانیں خرید کر مکان کا راستہ گلی کے بجائے سڑک طرف نکال لیا۔ اس مکان کا پہلے راستہ موجودہ اقبال منزل کے عقب والی گلی سے تھا۔ 1912، 13میں علامہ اقبال کے بڑے بھائی [[شیخ عطاء محمد]] جو پیشہ کے لحاظ سے سول انجینئر تھے گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائر ہو کر واپس سیالکوٹ آئے تو انہوں نے مکان کو گرا کر ازسر نو تعمیر کیا۔ ساڑھے آٹھ مرلہ پر محیط جگہ پر دس کمروں، باورچی خانہ، دو غسل خانوں اور دالان پر تین منزلہ عمارت تعمیر کروائی۔سڑک کی جانب لکڑی کی بالکونی بنائی گئی اور اس پر لوہے کی خوبصورت گرل بھی نصب کرائی ۔ اس مکان کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا خواب دکھانے والے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال [[9 نومبر]] [[1877ء]] کو پیدا ہوئے۔ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ علامہ اقبال اس گھر کے کس کمرہ میں پیدا ہوئے لیکن یہ یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ اقبال منزل کے پچھلی جانب تین کمروں میں سے ایک میں آپ پیدا ہوئے۔علامہ اقبال کے صاحبزادے و سابق جسٹس جاوید اقبال بھی [[5 اکتوبر]] [[1924ء]] میں اسی [[اقبال منزل]] میں پیدا ہوئے تھے۔
 
شیخ نور محمد کی وفات کے ایک ماہ بعدعلامہ اقبال نے اپنے بڑے بھائی شیخ عطاءمحمد کی دستار بندی کرکے ان کو خاندان کا سربراہ بنا کر مکان ان کے نام کر دیا۔ بعد ازاں شیخ عطاءمحمد نے 15اکتوبر 1937کو شیخ عطاءمحمد نے مکان کے نیچے تعمیر ہونے والی دوکانیں اپنے بیٹوں شیخ اعجاز احمد، شیخ امتیاز احمد اور شیخ مختار احمد کے نام کر دیں۔