"مکتوبات عمارنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور، خط کتابت، لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Amarna_Akkadian_letter.png|تصغیر| امرنا کا ایک خط]]
'''امرنا خطوط''' خشک مٹی کی تختیوں پر '''لکھے''' گئے تھے ، اور یہ [[مصر|مصری]]ی حکومت اور [[کنعان|کنان]] اور آمور کے عہدیداروں کے درمیان '''خط و کتابت''' ہے۔ وہ مصر کے [[عمارنہ|امرنا]] نامی ایک قدیم مقام سے ملے ہیں۔ یہ منفرد اس وجہ سے ہیں کیونکہ یہ [[اکدی زبان]] میں لکھے گئے ہیں جو مصر کی نہیں بلکہ [[بین النہرین|میسوپوٹامیا]] زبان تھی.
 
امرنا خطوط [[بائبل]] اور سامی ادب کے مدیران کے لئےلیے خاص طور پر کارآمد ہیں کیوں کہ یہ بائبل سے قبل کے [[کنعان]] کے لوگوں کی زندگیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ <ref>[[iarchive:diesprachederama00bh|F.M.T. de Liagre Böhl, ''Die Sprache der Amarnabriefe, mit besonderer Berücksichtigung der Kanaanismen'' ('The language of the Amarna letters, with special attention to the Canaanisms'), Leipzig 1909]].</ref> <ref>[http://img2.timg.co.il/forums/1_138177365.pdf Eva von Dassow, 'Canaanite in Cuneiform', ''Journal of the American Oriental Society'' 124/4 (2004): 641–674.] (pdf)</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سفارتی مراسلت]]
[[زمرہ:مصر]]