"طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1کہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 20:
اگلا طوفان ”ريٹا“ امريکہ کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرايا۔ دنيا ابھی ان طوفانوں کی تباہی کا اندازہ بھی نہيں لگاسکی تھی کہ تائيوان اور چين کی طرف بڑھنے والے [[سمندری طوفان]] (ٹائی فون) ”خانون“ کی خبر نے دل دہلاديا۔ آخری خبر آنے تک 22 ستمبر کو بنگلہ ديش اور بھارت ميں خليج بنگال سے اُٹھنے والے [[سمندری طوفان]] سے زبردست تباہی ہوچکی ہے، سمندر کی سطح تين ميٹر بلند ہو گئی، جس سے ايک ہزار مچھيرے لاپتہ اور 300 ديہات زيرِ آب آ گئے۔
پے درپے آنے والے سمندری طوفانوں اور بعض خطوں ميں شديد بارشوں سے پيدا ہونے والی خطرناک سيلابی صورت حال نے دنيا بھر کے انسانوں کو شديد خوف ہراس ميں مبتلا کرديا ہے بہت سے لوگ يہ سوچنے پر مجبور ہوتے جا رہے ہيں کہ آخر ان طوفانوں کے اسباب کيا ہيں اور تواتر سے يہ طوفان کيوں برپا ہو رہے ہيں؟
اس کاواضح جواب خودخالقِ کائنات اللہ رب العزۃ نے دیاہے،دیاہے کہ یہ میری نشانیاں ہیں،۔ تاکہ تم اس سے ڈرواوراس کی اطاعت کرو
 
== سائيکلون اور ہريکين ==
سطر 77:
C : يہ ايک بڑے بھنور کی شکل ميں گردش کرتے ہيں اور تجارتی ہوائيں انہيں آگے بڑھا ديتی ہيں۔
 
[[زمرہ:طوفان| ]]
[[زمرہ:سمندری طوفان کی اقسام]]
[[زمرہ:قدرتی آفات]]