"میل فی گھنٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \2}}، یا
سطر 1:
'''میل فی گھنٹہ''' {{دیگر نام|انگریزی= mile per hour}} [[شاہی نظام اوزان]] اور [[امریکی پیمانہ میزان]] میں [[رفتار]] کی [[اکائی]] ہے۔ یہ [[میل (لمبائی)|میلوں]] میں ایک [[گھنٹہ|گھنٹے]] میں طے کردہ فاصلے کو ظاہر کرتا ہے۔ اس اکائی کو ظاہر کرنے کے لیے اختصار mph ،MPH یا mi/h استعمال ہوتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر اسے ظاہر کرنے کے لیے "میل/گھنٹہ" استعمال کیا گیا ہے۔
[[زمرہ:برطانوی اکائیاں]]
[[زمرہ:سمتار کی اکائیاں]]