"رنی میڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جذب\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[تصویرفائل:Runnymede meadow.jpg|تصغیر|بائیں|250px|رنی میذ کا میدان]]
'''رنی میڈ''' (Runnymede) کا تاریخی مقام [[انگلستان]] میں [[لندن]] سے جنوب مغرب کی طرف 20 میل کے فاصلے پر دریائے ٹیمز کے کنارے سمرسٹ کے ضلع میں واقع ہے۔ 1215 میں [[انگریز|انگریزوں]]وں نے اپنے قانون سے بالاتر ہونے کی کوششوں میں مبتلا بادشاہ جان کو رنی میڈ کے میدان میں ایک دستاویز پر دستخط کرنے پر مجبور کر دیا جس کے تحت بادشاہ نے اقرار کیا کہ وہ قانون سے بالاتر نہیں۔ اس دستاویز کا نام [[میگنا کارٹا]] ہے۔
 
اس واقع نے تاریخ [[برطانیہ]] اور تاریخ عالم پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ آٹھ صدیوں سے ایک عام [[انگریز]] اس اعتماد میں ہے کہ قانون کے سامنے وہ اور اس کا بادشاہ برابر ہیں۔ یوں ایک عام آدمی اور ریاست کے درمیان کوئی تنازع نہ رہا اور ہر انگریز خواہ وہ [[دُنیا|دنیا]] میں کہیں بھی تھا اس کی اپنے وطن سے وفاداری اور قربانی کا جزبہجذبہ غیر متزلزل تھا۔
 
رنی میڈ کا میدان جنگ دو بادشاہوں کی جنگ کی بجائے مطلق العنا نیت اور قانون کے درمیان معرکے کی جگہ تھی اور یہ جنگ قانون اور انسانی حقوق نے جیت لی۔