"شہہ سوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← پندرہویں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 5:
=== راہبانہ اور فوجی اعتبارسے شہہ سواروں کی اقسام ===
==== [[میزبان شہہ سوار]] ====
یہ ایسے شہہ سوار(Knights) تھے جو [[یروشلم]] میں آنے والے غریب، نادار، مسافر اور زائرین کی مدد پرمامورہوتاتھا۔ اس گروہ کی تنظیم سازی پہلی صلیبی جنگ 1099ءکے دوران ہوئی۔
==== [[ولی لعزرکے درجہ والے شہہ سوار]] ====
اس درجہ کے شہہ سواروں کی تنظیم سازی 1100 عیسوی میں یروشلم کے ایک شفاخانہ برائے جزام میں ہوئی تھی اور اس درجہ کے سبھی شہہ سوار جزامی اور کوڑھی ہوتے تھے۔ ممکن ہے کہ شاہ [[بالڈون چہارم]] اسی درجے کا شہہ سوار تھا یا اس کو جزامی شہہ سواروں کی مددحاصل تھی۔ یہ وہی شاہ بالڈون ہے جس کے معالجے کے لیے [[صلاح الدین ایوبی]] نے معالج خاص بھیجاتھا اور اس بادشاہ نے صلاح الدین ایوبی سے معاہدہ امن کیاہواتھا۔
==== [[فرسان الہیکل|شہہ سوار برائے معبدسلیمانی]] ====
اس درجہ کے شہہ سواروں کی تنظیم سازی 1118عیسوی میں ہوئی جبکہ کچھ حساس وجوہات کی وجہ سے اس گروہ کو 1307عیسوی میں ختم کر دیاگیا۔
==== [[ٹیوٹونک شہہ سوار]] ====
یہ گروہ [[جرمنی]] میں 1190ءمیں منظم ہوا اس کامقصد زائرین کی مددکرنے کے علاوہ شفاخانوں کی تعمیر و تنظیم بھی تھابعد میں یہ گرہ/درجہ خالص کیتھولک درجہ شمارہونے لگاتھا اس گروہ نے [[پروشیا]]میں ایک [[ٹیوٹونک راہبانہ ریاستی نظام]] کی داغ بیل ڈالی جو 1525ء تک قائم رہی۔
=== گھڑسواری کے اعتبار سے شہہ سواروں کی اقسام ===
{{details|گھڑسوارجوانمرد}}<br/>
[[صلیبی جنگیں|محاربات صلیبی]] کے بعد عسکری اعتبار سے مربوط اور تربیت یافتہ ماہر شہہ سوار عوامی طور پر مثالی اور ہردلعزیزسمجھے جانے لگے تھے جس کااثر قرون وسطیٰ میں [[بادشاہ آرتھر]] سے منسوب تخلیق پانے والے ادب میں بخوبی نظرآتاہے۔ چودھویں اورپندھرویںاورپندرہویں صدی عیسوی کی مسیحی اشرافیہ میں شہہ سواری کی تربیت حاصل کرنا اور جنگی امورپر مہارت کلی حاصل کرناکاایک عام رواج تھا۔ جبکہ عصرحاضر میں بھی کسی کی خاص عزت افزائی کے لیے یہ درجات مستعمل ہیں حتیٰ کہ لفظ درجہ/مقام اپنے اصلی معنی میں استعمال کیاجاتاہے۔ عام طور پر گھڑسواری کے اعتبارسے درج ذیل اقسام برائے شہہ سواران پائی جاتی ہیں۔<br/>
==== [[ولی جارج کے نام سے موسوم درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[ہنگری(مجارستان)]] کابادشاہ [[چارلس اول]] تھا جس نے اس درجے کا اجراء1325/26عیسوی میں کیا۔
==== [[عیدتبشیرکے نام سے موسوم درجہ]] ====
عید تبشیرکے نام سے موسوم درجہ جسے نہائت "معتبرترین عیدتبشیردرجہ" کہاجاتاہے۔ اسے نواب اماڈیوس ششم نے1346ءمیں جاری کیاتھا۔
==== [[موید نامی درجہ]] ====
سطر 25:
==== [[گوسفندکی اون سے منسوب وموسوم درجہ]] ====
اس درجے کا بانی [[فلپ جید(فلپ سوم)]] جو برگنڈی کا نواب تھا۔ اس کااجراء1430ءمیں ہواتھا۔
==== [[ولی میخائیل سے موسوم درجہ]] ====
اس درجے کی ابتداء1469ءمیں [[فرانس]] کے بادشاہ [[لوئی یازدہم]] نے کی تھی۔
==== [[درجہءشوک]] ====
سطر 31:
==== [[درجہء فیل]] ====
اس درجے کو پہلے [[ڈنمارک]] کے بادشاہ [[کرسٹیان اول]] نے جاری کیا مگر بعد میں ڈنمارک کے بادشاہ [[کرسٹیان پنجم]] نے اس کے موجودہ خدوخال کے لیے اس میں ترامیم و تبدیلیاں کیں۔
==== [[درجہء اغتسال]] ====
ا س درجے کابانی مبانی جارج اول تھا اس نے اسکااجراء 1725ءمیں کیاتھا۔ شہہ سواروں کے درجہ میں شمولیت کے لیے خاص رسم برائے غسل طہورہ انجام دیناہوتی تھی۔ اسی لیے اس درجے کانام درجہء اغتسال تھا۔
=== اعزازی درجات برائے شہہ سواران ===
غیر محتاطاندازے کے مطابق1560ءمیں خاص امتیازاوروقارکی خاطر اعزازی خطابات، القابات و درجات برائے شہہ سواران غیر عسکری خدمتگاران سلطنت کو بھی عطاکئے جاتے تھے۔ ایسے اعزازی القابات/درجات/خطابات سولہویں اور سترھویں صدی عیسوی میں بہت مشہور تھے اور بعدمیں کافی سالوں تک کچھ ممالک میں یہ سلسلہ چلتا رہا:
* جیسا کہ [[برطانیہ|مملکت متحدہ]] میں (ملاحظہ فرمائیں [[برطانیہ میں رائج نظام برائے اعزازات والقابات]])،کچھ [[دولت مشترکہ ممالک]] میں اور [[آسٹریلیا]]میں
* کچھ یورپی ممالک جیسا کہ [[بیلجئیم]] اور [[نیدرلینڈ]] میں
* [[نشست رسول]] ملاحظہ فرمائیں [[پوپ کی جانب سے عطاءکردہ اعزازبرائے شہہ سواران]]
دیگر مملکتوں اور جمہوریاؤں میں آج بھی یہ نظام برائے اعزازات رائج ہے تاہم عام طورپریہ اعزازات ایسے افرادکوعطاکئے جاتے ہیں جنہوں نے غیر عسکری اقدامات سے معاشرے کی خدمت کی ہو۔ جیسے کوئی موسیقار، گلوکار،مصنف، انجینئر، ہنرمند وغیرہ۔