"عید فسح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: درستی املا ← یا؛ تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 16:
== تاریخ ==
[[توریت|تورات]] کے جز [[کتاب خروج]] کے مطابق خدا کی منتخب قوم، [[بنی اسرائیل]]، [[قدیم مصر|مصر]] میں غلام تھی ـ غلامی میں بنی اسرائیل خدا کی عبادت اور واحدانیت بھول گئی تھی ـ [[موسیٰ (مذہبی شخصیت)|موسیٰ]] کو خدا سے حکم ہوا کہ اپنے بندوں کو غلامی سے آزاد کرو اور واپس [[کنعان]] لے جاؤ جہاں [[ابرام]] ([[ابراہیم علیہ السلام]]) کو خدا نے بھیجا تھاـ موسیٰ [[قدیم مصر|مصر]] کے بادشاہ [[فرعون]] کے گھر میں پلے تھےـ جب [[خدا (خالق)|خدا]] کا یہ حکم آیا تو موسیٰ نے فرعون سے بنی اسرائیل کی آزادی کا تقاضا کِیا مگر فرعون نے صاف انکار کر دیاـ بعض معجزات کی مدد سے موسیٰ نے ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ان کے پاس اصلی خدا کا پیغام ہے اور وہی خدا ہے جو بنی اسرائیل کو پر امن طریقہ سے آزاد کرنے کو تیار ہے، بس فرعون کی ہاں کی دیر ہے ـ فرعون نے نہ صرف انکار کِیا بلکہ موسیٰ کے خلاف کارروائی شروع کر دی ـ آخر کار موسیٰ نے بنی اسرائیل کو آزاد کِیا
== مزید دیکھیے ==
سطر 25:
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:عید فسح| ]]
[[زمرہ:تہوار]]
[[زمرہ:تہوار عہد نامہ قدیم]]
|