"شاہ مبارک آبرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آبرو بجانب شاہ مبارک آبرو منتقل: مکمل نام
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
شاہ مبارک آبرو گوالیار کے مضافات میں 1095ھ کوپیدا ہوئے۔ عالم شبا بشباب میں دلی آئے۔ شاہی ملازمت سے وابستہ رہے مگر عہد محمد شاہی میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر قلندری اور درویشی اختیار کر لی۔ان کی ابتدائی شاعری محمد شاہی دور کی آئینہ دار ہے۔ چونکہ مزاجاً وہ حسن پرست تھے۔ لہٰذا خوبصورت چیزوں سے انہیں دلچسپی تھی۔ [[ایہام گوئی]] کے باوجود ان کی شاعری میں خلوص ، سچائی اور سادگی سے اظہار جذبات کی مثالیں بھی ملتی ہیں۔ فارسی شاعر ی کے اثرات بھی نمایاں محسوس ہوتے ہیں ، ساتھ ہی ساتھ [[ہندی]] کے اثرات بھی دکھائی دیتے ہیں ان کا نمونہ کلام ملاحظہ ہو۔
 
قول آبرو کا تھا کہ نہ جائوں گا اس گلی<br>
سطر 7:
پیلا بھرا شراب کا افسوس گر گیا!
 
[[Category:اردو شاعر|آبرو، شاہ مبارک]]
[[Category:سوانح حیات1000ء|آبرو، شاہ مبارک]]