"دورائےمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
}}
{{Infobox animanga/Footer}}
'''ڈورے مون''' ایک [[جاپان|جاپانی]] [[مانگا]] ہے جسے فوجیکو فوجیو نے لکھا تھا۔ اور اس کا کارٹون شو بھی بنا ہے۔ اس کی کہانی ایک [[روبہ]] [[بلی|بِلِّے]] کے بارے میں ہے جس کا نام ہے دورائے مون ہے۔ یہ بائیسویں صدی سے ماضی کے وقت میں آتا ہے (اساِس صدی میں) تاکہ وہ نوبیتا نوبی نامی کند ذہن کی مدد کر سکے۔<br/>
<br/>
یہ پہلے [[دسمبر]] [[1969ء]] میں چھ مختلف میگزین شماروں میں شائع ہوا تھا۔ پورے میں 1365 کہانیاں شروع میں لکھی گئیں تھیں، جو شوگاکوگان نے تنتوموشی کے نام پر 45 وولیوم شائع کی تھیں۔