"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
 
== آداب ==
طواف نماز کی طرح ہے۔
بغیر وضو کے طواف ادا نہیں ہوتا۔
طواف میں ادھر ادھر دیکھنا اور بات کرنا منع ہے مگر بقدر ضرورت دیکھ بھی سکتے ہیں اور بات بھی کر سکتے ہیں۔
طواف کرتے ہوئے بیت اللہ کو دیکھنا مکروہ تحریمی (سخت منع) ہے
طواف کرتے ہوئے نظروں کو جھکا کر رکھیں تاکہ بدنظری جیسے گناہ سے بچ سکیں اور خشوع و خضوع حاصل ہو۔ تاکہ اللہ تعالی کا دھیان حاصل ہو جو کہ کسی بھی عبادت کا مقصود ہے۔
طواف کرتے ہو دل و دماغ میں یہ تصور پیدا کرنے کی کوشش کریں کہ آپ اللہ تعالی کو دیکھ رہے ہیں۔ اگر یہ تصور پیدا نہ ہو سکے تو یہ تصور ضرور پیدا کرنے کی کوشش کریں کہ اللہ تعالی آپ کو دیکھ رہے ہیں۔
 
== طریقہ طواف ==
[[فائل:The Blackstone.jpg|تصغیر|حجر اسود کی ایک قریب سے بنائی گئی تصویر]]