"راؤٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:ERS-8600.JPG|تصغیر|150px|[[اوایا]] ERS-8600]]
* سالک کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، [[سالک (ضدابہام)]]۔
سالک (router) ایک ایسی [[اختراع]] (device) ہے کہ جس کا کام رزمہ (پیکٹ یا بستہءکوچک) کو آگے (اس کی منزل کی جانب) دھکیلنا ہوتا ہے اس کے علاوہ وہ پیکٹ کے لیے چھوٹے سے چھوٹے راستہ کا تعین بھی کرتا ہے۔ یہ رزمے یا پیکٹ دراصل شمارندی مواد (computer data) کے ہوتے ہیں۔
یہ سالکیئت (routing) دراصل [[آزاد بـین النظامی رابطہ|OSI]] [[seven-layer]] [[ضابط انبارہ|protocol stack]] کی [[تیسری تہ|تیسری تہـ]] یعنی [[شبکی تہ|شبکی تہـ (network layer)]] مثلا IP پر واقع ہوتی ہے یہاں OSI سے مراد Open Systems Interconnection کی ہے جس کو اردو میں<font face="times new roman"> '''[[آزاد بین النظامی رابطہ|آزاد بـیـن النظامی رابطہ]]''' </font>کہتے ہیں۔
== فعل ==