"ڈھونڈ عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← صوفیا، \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
آزاد جموں و کشمیر، مری ، راولپنڈی و گرد و نواح میں ڈھونڈ عباسی ہی آباد ہیں اس عباسی شاخ میں جلیل القدر اولیاء اللہ و صوفیاءصوفیا عظام ہوئے ہیں۔ ڈھونڈ عباسیوں کے مری میں قریبا 86 گاوں ہیں۔ اس عباسی شاخ میں سے ہی فقہ عباسیہ مذہب ابن عباس آل عباس علیھما السلام کے امام الحجہ صداقت حسین عباسی حفظہ اللہ ہیں جن کے بھائی امام رفاقت حسین عباسی حفظہ اللہ کا تصوف سے گہرا لگاو ہے اور اپنے صوفی آباء اجداد کی فکر کے وارث ہیں۔امام نزاکت حسین عباسی حفظہ اللہ فقہ عباسیہ کے پاکستان میں قانونی معاون ہیں۔ ڈھونڈ عباسیوں کی شمالی پنجاب یعنی راولپنڈی و مری اور آزاد کشمیر میں آبادی قریبا 30 لاکھ ہے
ڈھونڈ عباسی [[شاہ ولی خان عباسی]](المعروف ڈھونڈ خان) کی اولاد ہیں.ہیں۔ شاہ ولی خان کے بیٹے کا نام [[حسن خان عباسی]] المعروف جھس خان تھا.ڈھونڈتھا۔ڈھونڈ عباسی مری،کشمیر،راولپنڈی کے علاوہ ھزارہ اور ایبٹ آباد میں بھی آباد ہیں.
{{نامکمل
}}
 
[[زمرہ:آزاد کشمیر کے معاشرتی گروہ]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے معاشرتی گروہ]]