"ویکیپیڈیا:ضد ابہام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! تمام مندرجات کو حذف کیا گیا ہے۔
(ٹیگ: تمام مندرجات حذف)
م 39.41.29.70 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Drcenjary کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
 
سطر 1:
ً{{ہدایت نامہ}}
{{خلاصہ|ضد ابہام صفحات اور دیگر روابط کو فراہم کرنا اس لیے لازمی ہے کہ قارئین جب ایسے مماثل الفاظ درج کرکے تلاش کریں جو کئی ویکیپیڈیا مضامین کا عنوان ہو تو انہیں مطلوبہ موضوع پر مضمون فوراً
دستیاب ہوجائے۔}}
{{Guideline list}}
{{Dabnav}}
 
ویکیپیڈیا میں ضد ابہام صفحات ان صفحات کو کہا جاتا ہے جس میں مبہم الفاظ کی تفصیل بیان کی جاتی ہے۔ ایسے الفاظ کثیر تعداد میں موجود ہیں جو بیک وقت مختلف فنون اور موضوعات میں زیر استعمال ہوتے ہیں، اور ویکیپیڈیا میں ان تمام موضوعات پر مضامین تحریر کرنا ہوتا ہے، لیکن الفاظ کے [[ابہام]] کی وجہ براہ راست صفحہ نہیں بنایا جاتا، بلکہ مبہم الفاظ کو موضوعات کے تحت ایک ہی صفحہ میں یکجا کرکے انہیں فہرست کی شکل دی جاتی ہے، اسی صفحہ کو ضد ابہام صفحہ کہتے ہیں۔
{{Wikipedia policies and guidelines}}
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا ضد ابہام]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]