"صاحبزادہ حمید اللہ جان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Attiqullah28 نے صفحہ صارف:Attiqullah28/تختہ مشق کو صاحبزادہ حمید اللہ جان کی جانب منتقل کیا: because name was written wrong so thats why i changed
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات مذہبی سوانح عمری
| name = صاحبزادہ مولوی حاجی حمید اللہ جان نقشبندی
| father = [[ویکیپیڈیا:صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی|صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ]]
|image =
[[فائل:Sahibzada Hameed Ullah Jan Naqshbandi.jpg|200px|تصغیر|وسط]]
| religion = [[اسلام]]
| order = [[نقشبندیہ]]
| alias = آغا صاحب
| location = [[کوئٹہ]]،[[بلوچستان]]،[[پاکستان]]
| Title = '''پیر'''، خادم دربار
| Period = اکسیویں صدی
| Predecessor = : [[صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی|صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی ؒ]]
| successor =
[[صاحبزادہ عتیق خان نورزئی ]]
| birth_date = 1968
| birth_place =[[کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان]]
|death_date =
| death_place =
}}
 
'''صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندی ''' المعروف '''آغا صاحب''' (پیدائش1968ء)[[صاحبزادہ مولوی حاجی جانان نقشبندی]] کے دوسرں بیٹے اور [[حضرت صاحبزادہ امین اللہ نقشبندی ؒعرف (قندھاری ملا صاب)]] کے پوتے ہے۔ آپ کا تعلق عظیم روحانی گھرانے سے ہے۔ صاحبزادہ جانان نقشبندی کے بعد ان کے دوسرں بیٹے صاحبزادہ حمیداللہ جان نقشبندی نے آپ کی گدی سنبھالی اور لوگ آپ کو آپ کے داد ا قندھاری ملاصاب یا آغا صاحب کے نام سے بھی پہچانتے ہیں۔
 
 
 
 
== پیدائش ==
آپ 1968ء کو کاسی روڈ صاحبزادہ حاجی جانان نقشبندی کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔
 
 
 
== طریقت ==
آپ نقشبندیہ طریقت کے سلسلہ سے مشرف ہوئےہے۔
 
 
 
 
 
== بیعت ==
صاحبزادہ حمیداللہ جان کے پیر حضرت مولانا سید عبدالصمد جان آغا صاحب نقشبندی ہیں جو کچلاک میں رہتے ہیں
 
 
 
 
== شجرہ سلسلہ طریقت ==
صاحبزادہ مولوی حاجی حمیداللہ جان نقشبندیؒ کاطریقت کا شجرہ نسب اس تصویر میں تحریر ہے۔
[[فائل:نقشبندیہ طریقت سلسلہ.jpg|300px|تصغیر|وسط|شجرہ نسب نقشبندیہ طریقت]]
 
== اساتذہ ==
#مولوی عبداللہ (افغانستان سر مشکان)
#شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی عبدالغفورصاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
#شیخ تفسیر و الحدیث مفتی مولوی حافظ عبدالواحد صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
#حافظ مولوی حمید اللہ (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
#مولوی عبدالمالک صاحب (مظہر العلوم مدرسہ شالدرہ کوئٹہ)
#قاری مہر اللہ صاحب ( مدرسہ تجوید القران کوئٹہ)
#گڈی آغا (گڈی آغا مدرسہ کوئٹہ،بلوچستان)
 
 
 
 
 
== اولاد ==
#صاحبزادہ عتیق خان نورزئی
#صاحبزادہ حافظ محیب اللہ
#صاحبزادہ حافظ مجیب اللہ
#صاحبزادہ نجیب اللہ
#صاحبزادہ منیب اللہ
#صاحبزادہ محمد یاسین
#صاحبزادہ محمد عبداللہ
#صاحبزادہ محمد سبحان اللہ
#صاحبزاد محمد یوسف حزیفہ (مرحوم)
 
== مرید/شاگرد ==
صاحبزادہ حا جی حمیداللہ جان نقشبندی کوئٹہ میں رہ کر اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ آپ کا تعلق جس خانوادے سے ہے
ان کے چاہنے والے دنیا بھر میں ہیں اس لئے آپ کے پاس نہ صرف کوئٹہ اور اندرون بلوچستان بلکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک سے بھی لو گ آتے اور اپنے حق میں دعا کراتے ہیں۔
 
 
 
== حوالہ جات ==
# سیوت میگزین صفحہ= 31 میں ذکر ہوا صاحبزادہ صاب کا [https://archive.org/details/articalaboutsahibzadahajimulaviaminullahnaqshbandi Sahibzada Haji Hameed Ullah Naqshbandi]
# تحریر"صاحبزادہ عتیق خان نورزئی [https://web.facebook.com/Sahibzada.offical Sahibzada.offical]
# نورزئی آرگنازئشن کے ویب سائٹ میں آپ کے باری میں معلومعات دیا گیاہے[https://www.noorzaitribe.ga/p/sahibzada-haji-hameed-ullah-jan.html Sahibzada Haji Hameed ullah jan]
#
#
[[زمرہ:صاحبزادہ]]
[[زمرہ:کوئٹہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بلوچستان (خطہ)]]
[[زمرہ:پیر]]
[[زمرہ:اولیا]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:افغانستان]]
[[زمرہ:سلسلہ نقشبندیہ]]