"ویکیپیڈیا:ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
[[فائل:ومخ کا لوگو.svg|بائیں|200پک]]
'''ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا''' مضمون نویسی کا ایک مسابقہ ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ [[ویکیپیڈیا]] کے مندرجات میں موجود صنفی خلا کو پُر کیا جائے اور ساتھ ہی [[جنوب ایشیا]]ئی خواتین پر معلومات افزا سوانحی مضامین بھی تحریر کیے جائیں۔ اس کی نظامت کے لیے جنوبی ایشیا کی تمام زبانوں سے ایک ایک خاتون کو ناظم بنایا جائے گا اور ان کی مدد سے ویکیپیڈیا کی جنوب ایشیائی برادریوں کے درمیان یہ مسابقہ منعقد ہوگا۔ رواں برس میں یہ مسابقہ یکم فروری 2020ء سے شروع ہو کر اکتیس مارچ 2020ء کو اختتام پزیر ہوگا۔
 
== نفس موضوع ==