"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 87:
| time_zone = [[بنگلا دیش معیاری وقت]]
| utc_offset = +6
| date_format = {{Unbulleted list|dd-mm-yyyy |{{Nowrap|[[Bengaliبنگالی Eraتقویم|BS]] {{Lang|bn|দদ-মম-বববব}} {{Small|([[عام زمانہ]]−594)}}}}}}
| drives_on = [[Right- and left-hand traffic#Bangladesh|بائیں]]
| calling_code = [[Telephone numbers in Bangladesh|+880]]
سطر 114:
=== زبانیں ===
{{اصل|بنگالی زبان|بنگلہ دیش میں اردو}}
''بنگلہ''' یا '''بنگالی''' [[بنگلہ دیش]] میں بولی جانی والی اہم زبان ہے۔ اور اسے سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ [[1971ء]] تک [[بنگلہ دیش]] [[پاکستان]] کا حصہ تھا اور اس کی پہچان [[مشرقی پاکستان]] کے طور پر تھی۔ [[اردو]] کو یہاں کی مقامی [[بنگالی]] زبان کی طرح سرکاری حمایت حاصل تھی۔ تاہم 1971ء کے بعد کے واقعات جن کے بعد جب یہ ملک وجود میں آیا، اردو زبان کو یہاں کی پہچان سے متصادم سمجھا گیا اور یہاں کی بہاری آبادی جو اردوگو ہے، غیر شہری سمجھا گیا۔ موجودہ دور میں اردو داں آبادی کی تعداد چار لاکھ بتائی گئی ہے۔<ref name = milli>[http://www.milligazette.com/news/2243-in-bangladesh-urdu-has-its-past-and-present-but-no-future In Bangladesh, Urdu has its past and present but no future<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==