"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 23:
|}}
<nowiki>''</nowiki> راجہ پورس۔ پنجاب کا ایک راجپوت بادشاہ جس نے سکندر یونانی اور اُسکے لشکر کو شکست فاش دی اور سکندر یونانی جو پوری دُنیا پر حکومت قائم کرنے کی ہوس لیے تُرکی عراق افغانستان ایران کو تباہ برباد کرنے کے بعد ہندوستان پر حملہ آور ہوا تھا۔ یہ جنگ اُسکی زندگی کی آخری جنگ ثابت ہوئ۔ سکندر کو دھول چٹا کر راجہ پورس صرف پنجاب ہی نہیں پورے ہندوستان میں رہتی دُنیا تک امر ہو گیا۔
 
جہلم کے علاقہ کے راجا جسے سکندر نے شکت دی اور اسے اس کے علاقہ علاوہ مزید علاقہ دے کر اپنا ممنون اور دوست بنالیا ۔ پورس کے بارے میں ساری تفصیلات یونانی مورخین جن میں آرین ، اسٹربیو اور دوسرے مورخین شامل دی ہیں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کسی مقامی یا ہندی ماخذ سے سکندر کا ذکر بھی نہیں ملتا ہے ۔ اگر یونانی اس کا ذکر نہیں کرتے تو ہ میں کبھی معلوم نہیں ہوتا کہ سکندر نے کبھی ہندوستان پر حملہ کیا تھا ۔
 
== سکندر کی پس قدمی ==