"شیخ رحمکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
 
== سیرت و کردار ==
آپ صائم الدھر، شب بیدار، انتہائی راست گفتار، متواضع، منکرمنکسر المزاج، سخی، صاحب قلب سلیم، مخلوق خدا پر شفقت کرنے والے، ہر وارد و صادر پر رحمد لی کرنے والے تھے ہرایک مرید پر توجہہ باطنی فرما کر اس کو محبت الٰہی سے سرشار فرمادیتے۔ وہ مریدین جو آپ سے دور دور ممالک میں سکونت پزیر تھے ان پر بھی آپ کی توجہات باطنی مرکوز رہتی ۔
آپ تارک ماسوا اللہ، قرآن مجید کے بحر زخار، حقیقت و معرفت کے رموز و اسرار کے واقف تھے۔ صاحب مقامات قطبیہ و مقالات قدسیہ آپ کی تعریف میں لکھتے ہیں۔
" کا کا صاحبؒ علم ایقین، حق ایقین او رعین ایقین کا کامل و مکمل علم رکھتے تھے اور ان سے اور ان کے مقامات بہت عظیم اور وافر واقفیت کے مالک تھے۔ صاحب علم لدنی تھے۔ آپ کی نظر کیمیا اثر تھی، آپ مستجاب الدعوات تھے۔ انتہائی یک سو، گوشہ نشین اور کم گو تھے۔"