"آئون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: be:Іон
م روبالہ جمع: ia:Ion; cosmetic changes
سطر 1:
{{تصویر |
Image =Ionic bonding.png|
Caption1 = آئون کو اردو میں آین بھی لکھا جاتا ہے۔ بالائی شکل میں آین بننے کے عمل کی وضاحت کی گئی ہے۔ آسان طور پر یوں کہا جاسکتا ہے کہ اگر کسی ایک [[جوہر]] سے کوئی [[برقیہ]] نکل جاۓ (بائیں) اور دوسرے جوہر میں داخل ہوجاۓ (دائیں) تو جس جوہر سے برقیہ نکلتا ہے اس پر [[مثبت]] [[برقی بار]] آکر [[مثاین]] بن جاتا ہے اور جس میں داخل ہوتا ہے اس پر [[منفی]] برقی بار آکر [[مناین]] بن جاتا ہے۔
Image2 = Hydroxonium-3D-elpot.png|
Caption = ایک [[ہائڈرونیم]] آین میں موجود توانائی کی سطحوں کی وضاحت۔
| اصطلاحات = چند اہم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
آئون / آین
مثبت آین
مثاین
منفی آین
مناین
تائین
موین مَوی ین)|
ion
مث + آین -- مثاین
cation
منفی + آین -- مناین
anion
ionization
ionizing }}
'''آئون''' / ion (جمع : آینات / ایونات) جسکو اردو میں ایون / آئن یا آین بھی لکھا جاتا ہے ، ایک ایسا [[ذرہ]] ہوتا ہے کہ جس نے قدرتی طور پر ایک تعدیلی [[جوہر]] ، [[سالمہ]] یا [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری زرے]] سے تبدیل ہوکر کوئی (مثبت یا منفی) {{ٹ}} [[بار|بــار]] {{ن}} حاصل کرلیا ہو، اور ایسا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ یا تو اسمیں سے ایک [[برقیہ]] (electron) نکل جاتا ہے یا ایک برقیہ اسمیں آجاتا ہے۔ جب برقیہ نکل جاۓ تو اس پر مثبت بار آجاتا ہے اور اگر برقیہ اسمیں آجاۓ تو اس پر منفی بار آجاتا ہے۔ آئون بننے کے [[طبیعیاتی]] عمل کو [[تائین|تائین (Ionization)]] کہا جاتا ہے۔
آین چند ایسے الفاظ میں شامل ہے کہ جس کو اس اردو دائرہ المعارف پر انگریزی سے اپنایا گیا ہے۔ ایسا کرنے کی دیگر وجوہات کے ساتھ ایک قابل ذکر وجہ یہ ہے کہ اس لفظ سے دیگر متعلقہ الفاظ اردو قواعد کے مطابق بنانے میں سہولت ہوگی اور وہ الفاظ اردو میں اجنبی بھی نہیں لگیں کے۔ مثال کے طور پر آین سے انگریزی میں [[Ionization]] کا لفظ بنتا ہے جسکو اردو قواعد کی رو سے تائین بنایا جاسکتا ہے۔ اسی طرح [[مثبت]] آین کو انگریزی میں [[cation]] کہا جاتا ہے جو کہ [[cathode]] کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے مثبت سے مث لیکر آین کے ساتھ لگا کر [[مثاین|مثاین (cation)]] بنتا ہے۔ اسی طرح [[منفی]] آین کو انگریزی میں [[anion]] کہا جاتا ہے جو کہ [[anode]] کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے منفی سے من لیکر آین کے ساتھ لگا کر [[مناین|مناین (anion)]] بنایا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ایک فہرست سامنے شکل کے خانے میں دیکھی جاسکتی ہے۔
== عام مثاینات و مناینات کی فہرست ==
{{د}}
{| style="font-family:arial, times new roman;"
سطر 260:
[[io:Iono]]
[[id:Ion]]
[[ia:Ion]]
[[os:Ион]]
[[is:Jón (efnafræði)]]