"وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
وائرسوں کی خلیاتی ساخت ایسی نہیں ہے کہ وہ [[لحمیاتی ترکیب]] (پروٹین سنتھیسس)کے ذریعے اپنی تولید کر سکیں یا اپنی کاپی بنا سکیں (اپنی تعداد میں اضافہ) کرسکیں۔ وائرس، [[بدائی المرکز|بِدائِی المرکز]] (prokaryotic) اور [[حقیقی المرکز]] (eukaryotic) دونوں طرح کے خلیات میں انفیکشن (بیماری) پیدا کرتے ہیں۔ بدائی المرکز خلیات (بیکٹیریا) میں عدویئت پیداکرنے والے وائرسوں کو [[عاثیہ]] (ج: عاثیات / bacteriophage) بھی کہا جاتا ہے۔<br>
==وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریاں==
وائرس طفیلی صفت کی وجہ سے انسانوں اورجانوروں کے ساتھ بیکٹریامیں بھی کئی بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں ۔ ان میں نزلہ زکام، [[پولیو]]، فلو، ایڈز ، [[کانگو وائرس]] [[برڈ فلو،فلو]] ، [[کورونا وائرس]] وغیرہ شامل ہیں۔
{{فطرت کے عناصر}}
{{زمرہ کومنز|Viruses}}