"سرحد (ممالک)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: qu:Saywa
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:سرحدات.jpg|left|400px|thumb|دُنیا کے ممالک اور اُن کے سرحدات]]
''دوسرےدیگر معنوںمعانی کے لئےکیلئے [[سرحد_ضد ابہام|یہاں کلکٹِک کیجئے]].''

'''سرحد''' (border) کسی [[حکومت]] یا [[ریاست]] وغیرہ کے زمینی کنارے یا حد کو کہاجاتا ہے.

ماضی میں سرحد کسی حکومت یا ریاست کا مکمل طور پر طے شدہ خط نہیں تھا بلکہ یہ ایک غیر جانبدار خطہ ہوا کرتا تھا جسے [[گشتی جگہ]] کہاجاتا تھا. گشتی جگہ پر دو متصل ممالک کے فوجی گشت کیا کرتے تھے. گشتی جگہ کا تصوّر اب ایک مکمل طور پر طے شدہ اور نشان زدہ سرحد میں تبدیل ہوچکا ہے.

[[ہواگاہ|ہوائی اڈّوں]] اور [[بندرگاہوں]] کو بھی سرحد تصورتصوّر کیا جاتا ہے. زیادہ تر ممالک میں ایک مروّجہ نظام کے تحت سرحد پر لوگوں، جانوروں اور دوسری چیزوں کی آمد و رفت کو قابو میں رکھا جاتا ہے. بین الاقوامی قانون کے مطابق ہر ملک کو اپنے طور پر سرحدی شرائط نافذ کرنے کا حق حاصل ہے. کسی بھی ملک کے سرحد کو پار کرنے کے لئے اُس ملک کے سرحدی شرائط پورے کرنے ہوتے ہیں. اگر کوئی شخص یہ شرائط پورے نہیں کرتا، اُسے سرحد پار کرنے کی اِجازت نہیں دی جاتی.

[[گزرنامہ]]([[passport]]) اور [[پروانہ رہداریویزا]] ([[visa]]) بھی کئی ممالک کے سرحدات کو پار کرنے کے لئے ضروری دستاویزات ہیں. اگر کوئی شخص کسی غیر ملک کے سرحدات کے اندر رِہ کر قیام یا کام کرنا چاہتا ہے تو اِس کے لئے اُسے خصوصی [[ہجرتی]] دستاویزات ([[immigration documents]]) یا [[اجازہاجازت نامے]] ([[permit]]) کی ضرورت ہوتی ہے.

اجناس (goods) کو سرحد کے آرپار لے جانے پر [[لگانمحصول]] ([[tax]]) دینیدینا پڑتیپڑتا ہے. اجناس یا دوسری چیزوں جیسے انسان اور جانور وغیرہ کا سرحد کے آرپار خفیہ طور پر لے جانے کو [[سمگلنگ]] کہاجاتا ہے جو کہ غیر قانونی ہے.

[[زمرہ:سرحدیں]]