"جگن ناتھ آزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 35:
جولائی [[1948ء]] میں آزاد کی دوسری شادی وملا نامی خاتون سے ہوئی۔ اس بیاہ سے تین بچے مولود ہوئے۔ سب سے بڑا بیٹا آدرش، چھوٹا بیٹا چندر کانت اور سب سے چھوٹی بیٹی پونم تھی۔
 
== شعری مجموعےتصانیف ==
جگن ناتھ آزاد کا پہلا شعری مجموعہ ’’طبل و علم‘‘ 1948ء میں چھپا۔ 1949ء میں دوسرا مجموعۂ کلام ’’بیکراں‘‘ چھپا۔ دیگر شعری مجموعے یہ ہیں،
*ستاروں سے ذروں تک‘، ’
*وطن میں اجنبی‘ ، ’
*نواے پریشاں‘، ’
*کہکشاں‘، ’
*بوئے رمیدہ‘، ’
*جستجو‘، ’
*گہوارہ علم وہنر‘، ’
*آئینہ در آئینہ‘
باقی تصانیف یہ ہیں
*روبرو‘ (خطوط کا مجموعہ)
*’نشان منزل‘ (تنقیدی مضامین)
*’اقبال او راس کا عہد‘، ’
*اقبال اور مغربی مفکرین‘، ’
*اقبال اور کشمیر‘، ’
*اقبال شخصیت اور شاعری‘، ’
*دہلی کی جامع مسجد‘، ’
*کولمبس کے دیس میں‘* (سفرنامۂ امریکا وکینیڈا)۔
 
==اقبالیات==
جگن ناتھ آزاد کی مادری زبان پنجابی اور قومی زبان ہندی تھی۔ لیکن انہوں نے ہمیشہ اپنے دامن میںاردو کی محبت کو سموئے رکھا ۔ اقبالیات کے حوالے سے ان کی جو کتب منظرِ عام پر آئی ہیں ان میں اقبال ؒ اور اس کا عہد،اقبالؒ اور مغربی مفکر،اقبالؒ کی کہانی ، اقبال ؒ اور کشمیر،مرقع اقبال (البم (،اقبالؒ ایک ادبی سوانح حیات ،اقبال ؒ کی زندگی شخصیت اور شاعری،اقبال ؒ مائنڈ اینڈ آرٹ(انگریزی )، اور اقبالؒ ہزپوئٹری اینڈ فلاسفی ( انگریزی ) شامل ہیں۔