"جوہری رداس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کسی کیمیائی عنصر کا '''جوہری رداس''' یا '''جوہری نصف قطر''' {{دیگر نام|انگریزی= atomic radius}} دراصل اس عنصر کے جوہروں کی جسامت کی پیمائش ہے۔ عام طور پر کسی جوہر کے [[جوہری نویہ|نویہ]] کے مرکز سے اس گرد گردش کرتے [[برقیہ|برقات]] کے خولوں (shells) کی حدود تک کا فاصلہ جوہری رداس کہلاتا ہے۔ تاہم ابھی تک جوہر میں [[برقیہ خول|برقیہ خولوں (electron shells)]] کی حدود کا طبیعی تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔
[[زمرہ:کیمیائی عناصر کے خواص]]
[[زمرہ:جوہر]]