"عمل انگیزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

عمل انگیز کے ذریعے کیمیائی تعامل کو تیز کرنے کا عمل
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:56، 26 جولائی 2020ء

وہ کیمیائی شے جو کسی کیمیائی تعامل کی شرح میں تبدیلی پیدا کر کے اسے تیز کر دے مگر تعامل کے اختتام تک خود تبدیل نہ ہو، عمل انگیز (انگریزی: catalyst) ہے۔ اور کسی عمل انگیز کے اضافے سے کیمیائی تعامل کی شرح کو تیز کرنے کے عمل کو عمل انگیزی (انگریزی: catalyst) کہتے ہیں۔