"تخسید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
== '''تخفیف''' ==
عملِ تخفیف (Reduction) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
 
عملِ تخفیف ایک کیمیائی طریقہ ہے جس میں ملوث ہوتے ہیں۔
 
1. آکسیجن کی کسی شے سے علیحدگی
2. ہائیڈروجن کا کسی شے میں اضافہ
3. کسی شے میں الیکڑانوں کا حصول
 
تخفیف کا مطلب ہے کسی شے سے آکسیجن کا علیحدہ ہو جانا۔
 
یا
 
تخفیف کا مطلب ہے کسی شے میں [[برقیہ|برقیے]] کا اضافہ ہے۔
 
ایک طریقہ یا تعامل جس میں کوئی شے [[برقیہ|برقیے]] کو حاصل کرتی ہے۔
 
ایک طریقہ یا تعامل جو [[برقیہ|برقیوں]] کے حصول سے عمل میں آئے وہ تخفیف کہلاتا ہے۔
 
== تخسیدی تعاملات کی مثال ==