"فرہنگ اصطلاحات کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 470:
* '''REAL GAS - [[حقیقی گیس]]''' : وہ گیس جو ہر درجہ حرارت اور دباؤ پر قوانینِ گیس کی پابندی کرے۔
 
* '''REDOX REACTION - [[ریڈاکستخسید|تخسیدی تعامل]]''' : ایسا کیمیائی تعامل جس میں تکسید اور تخفیف دونوں وقوع پزیر ہوں۔
 
* '''RELATIVE ABUNDANCE OF ISOTOPE - [[ہم جاء کی اضافی کثرت]]''' : کسی عنصر کے ایک ہم جاء کا تناسب اسی عنصر کے دوسرے ہم جاء کے لحاظ سے، ہم جاء کی اضافی کثرت کہلاتا ہے۔