"کٹانا (مارٹل کامبیٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar:كيتانا ترمیم: fa:کیتانا, ru:Китана (Mortal Kombat)
م روبالہ ترمیم: fa:کیتانا (مورتال کامبت); cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:kitana.jpg|thumb|left|188px | کٹانا مارٹل کامبیٹ میں]]
کٹانا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
 
== تاریخ ==
کٹانا در اصل مارٹل کامبیٹ میں ایک شہزادی ہے۔ اس کو لڑنے کی صلاہیت تو ہے لیکن اس کی تربید ایک سپاہی کی نہیں ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت عورت ہے۔ اس کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 2 میں دکھایا گیا۔ اس کو اس کے نیلے کپڑے اور اس کے پنکھے اسکو [[ملینا (مارٹل کامبیٹ)]] اور [[جیڈ (مارٹل کامبیٹ)]] سے منفرد کرتے ہیں۔
 
== سپاہانہ فن ==
کٹانا کو دو سپاہانہ فن دیے گۓ ہیں: [[چین]] کے '''با گوا''' اور '''عیگل کلاہ'''۔ اس کے مارٹل کامبیٹ 2 کے پنکھے اسکی ہر مارٹل کامبیٹ میں ہتھیار کے طور پر خدمت کرتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==
[http://mortalkombatwarehouse.com/mka/kitana/ | کٹانا]
 
{{مارٹل کامبیٹ سیریز}}
 
[[زمرہ:مارٹل کامبیٹ]]
 
[[ar:كيتانا]]
[[fa:کیتانا (مورتال کامبت)]]
[[en:Kitana (Mortal Kombat)]]
[[ca:Kitana]]