"پراچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: حذف حوالہ جات ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''پراچہ''' [[خیبر پختونخواہ]] اور [[پنجاب سندھ دہلی ایران یمن وغیرہ کی زات ہے
پراچہ دراصل حوادث زمانہ کی بناء پر فراش فراشا سے پراچہ بن گیا ہے
پراچہ قوم کی اصل بعض اقوال کے مطابق اہل عرب میں سے یمن کے ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم جن کے ذمہ آپ کے فراش وغیرہ کی زمداری تھی سے منسلک ہے فراش ہی اس لفظ پراچہ کی اصل ہے یہ فراش انکی اولاد کے سر نیم کا جزو رہا اور یہ فراش فارس وایران میں پہنچ کر فراشا پہر پاک وہند میں پرائچہ پراچہ بن گیا اسوقت یہ قوم دنیا کے کئی ممالک میں آباد ہے اسی قوم کے ایک بزرگ حاجی پراچہ رحمہ اللہ نے دین الٰہی کیخلاف بغاوت کی پہر تختہ دار کی سزا پائی اسقوم کے اکثر افراد تجارت پیشہ رہیں ہیں اور کپڑے کی تجارت میں سب سے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اسکی بیشمار گوتیں ہیں جن میں سے ایک گوت بانات والے بھی ہیں بانات والوں کی اصل حاجی عبدالسلام پراچہ بانات والے دہلوی کے جد امجد ہیں بانات ایک قسم کے کپڑے کا نام ہے جو گھوڑوں کی زین کے نیچے بچھایا جاتا تھا اور یہ افراد اسی کی تجارت پیشہ ورانہ زندگی گزارتے تھے اس بناء پر بانات والے کہلاتے ہیں حاجی صاحب کے صاحب زادے عبدالغفار بانات والے دہلوی کی دہلی اور آگرہ کے مضافات میں دہنیا کے باغات تھے تقسیم ہند کے وقت عبدالغفار بانات والے کی تقریبا تمام اولاد لاہور اور کراچی ہجرت کر آئے اب بانات والے دہلی آگرہ کراچی لاہور سعودیہ عرب وغیرہ میں تجارت و ملازمت کے شعبہ سے وابستہ ہیں یہ تمام افراد خصوصاً پاکستانی و سعودی بانات والے کٹر حنفی مسلک ہیں انمیں اکثر نوجوان حفاظ کرام ہیں اور کچھ علم دین کا شغف بھی رکھتے ہیں ان افراد میں دینی حمیت تبلیغ دین مدارسِ عربیہ و علماء امت سے محبت تحفظ ختم نبوت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اسی گوت کی ایک عظیم الشان شخصیت ہمارے ممدوح خادم العلماء والصلحاء الحاج مستقیم احمد پراچہ صاحب رحمہ اللّٰہ بھی ہیں