"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
 
1994 میں آپکی پہلی گانوں کی البم منظرِ عام پر آئی۔ البتہ، 2004 میں آپ نے موسیقی کو خیر آباد کہہ کر مذہبی تعلیمات اور تبلیغ کا راستہ اختیار کرلیا۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان[[جے کیڈاٹ]] بوتیک کے مالک تھے، جس کی شاخیں پورے ملک بھر میں ہیں۔ہیں، [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے میں وفات پا گئے۔
52 سالہ جنید جمشید اپنی اہلیہ کے ہمراہ چترال میں تبلیغی دورے کے بعد [[اسلام آباد]] جا رہے تھے۔
یہ پرواز [[حویلیاں]] کے قریب گر کر تباہ ہو گئی تھی جس میں عملے کے پانچ ارکان سمیت تمام 48 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
 
جنید جمشید کو 2018ء میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا گیا،
 
==حوالہ جات==