"ثریا شہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18:
 
ریڈیو پاکستان کی وہ پہلی نیوز اینکر تھیں جو 1984 میں بی بی سی اردو سروس کے لیے منتخب ہوئیں۔ اور لندن منتقل ہو گئی تھیں،
 
ان کے شوہر بنگالی تھے اور رضی رضوی کو بنگالی زبان آتی تھی۔ دونوں خاندانوں میں مراسم پیدا ہوئے۔ اتفاق سے دونوں کو بیرون ملک ملازمت ایک ساتھ ملی۔ 1985 میں رضی رضوی وائس آف امریکہ میں شمولیت کے لیے واشنگٹن آئے اور ادھر ثریا شہاب بی بی سی لندن کے لیے روانہ ہوئیں۔
 
90 کی دہائی میں انہوں نے جرمن نشریاتی ادارے کے لیے بھی کام کیا،