"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, اضافہ سانچہ/سانچہ جات, غیر ضروری مواد کا اخراج
م خودکار: درستی املا ← {{دیگر نام|انگریزی= \2}}، پزیرائی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
'''عبدالغفار تبسم''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= Abdul Ghaffar Tabassum)}} [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] میں پیدا ہونے والے [[سندھی زبان]] کے معروف شاعر ہیں۔ اس کی بہت کتابیں شائع ہوئی ہیں۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/news/story/2003/10/printable/031031_udairolal_sufi_as.shtml </ref>
<ref>http://m.dunya.com.pk/index.php/city/karachi/2019-01-11/1367967 </ref>
 
== حالات زندگی ==
عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو سندھ کے [[ضلع لاڑکانہ]] کی تحصیل رتو دیرو کے گاؤں میرپور بھٹو میں قادر بخش بھٹی کے گھر میں پیدا ہوئے۔<ref>http://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%AA%D8%A8%D8%B3%D9%85%20%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%BA%D9%81%D8%A7%D8%B1%20%DA%80%D9%BD%D9%8A </ref>
 
== تعلیم ==
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں ڈیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول نئوں ڈیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجویشن کی اور 1974 میں ایم اے بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری [[سندھ یونیورسٹی]] [[جامشورو]] سے حاصل کی۔<ref>https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16784&BookPageID=383238&BookPageTitle=Abdul%20Ghaffar%20Tabassum </ref>
 
== ملازمت ==
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں ڈیرو میونسپل کمیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹائر ہوئے۔
 
== ادبی خدمات ==
تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] [[کراچی]] سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری [[منظور سخیرانی]]، [[صادق فقیر]]، تعمیر حسین اور دیگر نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائیپزیرائی حاصل کی ہے۔<ref>https://sindhsalamat.com/threads/571/ </ref>
 
== کتب ==
* گلن جہڑا گل شاعری 1976
* شفق وارا چھانورا، شاعری، 1982
* زندگی تنہنجا رنگ ہزار، 1994
* سوچوں صحرا سراب، 1995
* نینن جے آگر میں، 1996
* مٹی جا سر، 1999
* تنہا کندھی مسافر، 1999
* ابھ ہیٹھاں اجارا گیت لچھن، 2001
* موسیقی، موسم تبسم، 2003
* سج آرسی میں، 2005
* پل جھومے جھول میں، 2006
 
== حوالہ جات ==