"ہندوستانی پکوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
م خودکار: درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 11:
 
=== دہلی ===
دہلی کو اگر [[مغلئی پکوان]]وں کی جائے پیدائش کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔دہلیگا۔دہلی کی مشہور و معروف فوڈ اسٹریٹ اپنے ذائقے دار کھانوں کی وجہ سے پیچانی جاتی ہے۔چاندنی چوک کے پراٹھوں والی گلی کے پراٹھوں کا آج بھی کوئی ثانی نہیں ہے۔ یہاں کے کھانوں کی اشتہا انگیز خوشبو اور دلفریب ذائقہ لوگوں کو دور دور سے کھینچ کر لاتا ہے
 
دہلی میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگ آبا د ہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کے کھانوں پر مختلف ثقافتوں کا اثر دکھائی دیتا ہے۔کباب،کچوری، چاٹ، مختلف مٹھائیاں ،قلفی یہاں منفرد انداذ سے تیار کیے جاتے ہیں جو اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے بہت پسند کیے جاتے ہیں۔<ref>{{cite web |url=http://www.indiasite.com/delhi/cuisine.html |title=Cuisines of Delhi, Famous Delhi Cuisine, Famous Delhi Food, Famous Food In Delhi |publisher=Indiasite |accessdate=2013-12-09 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20130922231629/http://www.indiasite.com/delhi/cuisine.html |archivedate=22 September 2013 |df=dmy-all }}</ref>
 
=== مہاراشٹر ===
مہاراشٹر کے کھانوں میں ہمیں ہلکے مصالحہ سے لیکر بہت زیادہ تیکھاپن  بھی ملتا ہے ۔باجرہ،گندم،سبزیاں،ہے۔باجرہ،گندم،سبزیاں، جو، دالوں اور پھلوں کو یہاں کے کھانوں میں بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔
 
بٹاٹا وڑا،پاؤ بھاجی، ثابت دانے  کی کھچڑی اور مصالحہ بھات یہیا ں کے اہم پکوان ہیں۔
سطر 22:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:بھارتی پکوان]]