"خربوزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.3) (روبالہ جمع: vi:Dưa bở
م r2.7.2) (روبالہ جمع: kaa:Qawın; cosmetic changes
سطر 15:
}}
خربزہ (خر = بڑا اور بزہ = ثمر ، میوہ) ، جسکو خربوزہ بھی کہا جاتا ہے ایک [[ثمر|پھل]] کا نام ہے جو کہ ایک [[بیل|بیل نما]] (vine) پودے پر پیدا ہوتا ہے۔ تاریخی اندازوں کے مطابق اسکی پہلی بار کاشت آج سے چار ہزار سال قبل [[ایران]] اور [[افریقہ]] کے علاقوں میں کی گئی ۔ اس کا [[پھولدار پودا]] ایک [[اضافی ثمر]] (accessory fruit) پیدا کرتا ہے جو کہ [[نباتیات]] میں [[کاذب میوہ]] یعنی false berry کہلایا جاتا ہے۔ خربوزہ کے بہت سے [[کاشتہ|کاشتے (cultivars)]] تیار کیۓ جاچکے ہیں جن میں [[شمام|شمام (cantaloupe)]] اور [[عسلک|عسلک یا شہد نباتی]] یعنی Honeydew مشہور ہیں، بعد الذکر دراصل ، شمام اور [[خربزہ افریقی]] کا [[مخلوط|مخلوط (cross)]] ہے۔
* یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نباتیات میں میوہ یا berry اس کے عام مفہوم سے ذرا الگ مفہوم میں آتا ہے، نباتیات میں ایک ایسے پھل یا ثمر کو میوہ کہا جاتا ہے کہ جو [[مبیض|مبیض (ovary)]] سے تیار ہوا ہو۔ مبیض دراصل [[پھول]] کے [[وزیم|وزیم (gynoecium)]] کا ایک حصہ ہوتا ہے جو کہ خود پھول کا مادہ حصہ ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
[[Category:ثمر]]
[[Category:میدانان]]
[[Category:بوزے]]
 
[[Categoryزمرہ:ثمر]]
[[Categoryزمرہ:میدانان]]
[[Categoryزمرہ:بوزے]]
[[زمرہ:پھل]]
 
سطر 69 ⟵ 57:
[[pl:Ogórek melon]]
[[pt:Melão]]
[[kaa:Qawın]]
[[ro:Pepene galben]]
[[qu:Unukhachun]]